کالج آف ارتھ اینڈ انوائرمنٹل سائنسز کے زیراہتمام امن واک

کالج آف ارتھ اینڈ انوائرمنٹل سائنسز کے زیراہتمام امن واک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی کالج آف ارتھ اینڈ انوائرمنٹل سائنسز کے زیر اہتمام ’امن کے عالمی دن‘ پرآگاہی پیدا کرنے کے لیے’امن واک‘ کا انعقاد کیاگیا جس میں کالج پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر ساجد رشیداحمد، فیکلٹی ممبران اور طلباؤطالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔