ندیم اقبال ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین منتخب

ندیم اقبال ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین منتخب

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) بزنس مین پینل کی ایک اور بڑی کامیابی میاں عامر سعید کی دور اندیشی نے کام دکھا دیا سابق زونل چیئرمین ٹیپ نارتھ زون ذکاء ٹریول فیصل آباد کے چیف ایگزیکٹو ندیم اقبال بلامقابلہ ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ٹیپ) کے مرکزی چیئرمین منتخب سربراہ بزنس مین پینل چیئرمین میاں گروپ آف کمپنیز میاں عامر سعید کا اظہار تشکر۔کراچی ٹریول ٹریڈ کی نامور شخصیت رواج ٹریول کراچی کے چیف ایگزیکٹو عالمگیر کھوکھر ٹیپ پاکستان کے مرکزی سینئر وائس چیئرمین بلامقابلہ منتخب ہو گئے،اے ای جی ٹریول کراچی کے چیف ایگزیکٹو محمد رضا ٹیپ ساؤتھ زون (کراچی) کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ان کے مقابلے میں کسی نے کاغذات جمع نہیں کرائے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -