اوور سیز کمیشن کی جانب سے سیلاب متاثرین میں امدادی سامان تقسیم

اوور سیز کمیشن کی جانب سے سیلاب متاثرین میں امدادی سامان تقسیم

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)وائس چیئرپرسن پنجاب اوورسیز پاکستانیز کمیشن سید طارق محمود الحسن کی طرف سے سیلاب متاثرین بلوچستان کو نان فوڈ اشیاء کی فراہمی کی گئی۔ اْنہوں نے ہنگامی طور پر موسی خیل بلوچستان کی سیلاب سے متاثرہ آبادی کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہو دو ٹرک نان فوڈ آئٹمز  مہیا کیں۔ وائس چیئرپرسن او پی سی سد طارق محمود الحسن کی ہدایت پر میڈیا کوآرڈینیٹر میاں افتخار عارف نے موسی خیل بازار میں مقامی سماجی راہنما میر جلات خان ایسوٹ کے ہمراہ دو سو متاثرہ خاندانوں کو فوری امدادی سامان فراہم کیا گیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -