اسد نعیم رجسٹرار کوآپریٹو تعینات،عوامی مسائل حل کرنیکا عزم

اسد نعیم رجسٹرار کوآپریٹو تعینات،عوامی مسائل حل کرنیکا عزم

  

لاہور(پ ر) منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اسد نعیم ٹرانسفر ہو کر رجسٹرار کوآپریٹو پنجاب تعینات، اسد نعیم نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا۔  چارج سنبھالنے کے بعد اسد نعیم نے تمام ملازمین کو ہدایت کی کہ وہ اپنا کام دل جمعی سے کریں، سائلین کی شکایات پر بروقت عمل کیا جائے۔ وقت کی پابندی کی جائے، انہوں نے مزید کہا کہ کام میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی۔ واضح رہے کہ اسد نعیم ایڈمنسٹریشن کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -