فرینڈز گروپ کاعشائیہ

فرینڈز گروپ کاعشائیہ

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) فرینڈز گروپ اسلام آباد کا ہوپ اسلام آباد زون کے ممبران کے اعزاز میں اسلام آباد کلب میں پُرتکلف عشائیہ سو سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز کی شرکت۔ وحید اقبال بٹ، مولانا ہزاروی،مقبول منہاس پر اعتماد کا اظہار، ووٹ دینے کا اعلان، عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے وحید اقبال بٹ نے کہا ٹریڈ بچانے کے لئے میدان میں آیا ہوں آئیں مل کر24ستمبر کو تبدیلی لائیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -