پولنگ 24ستمبرکو ہو گی

 پولنگ 24ستمبرکو ہو گی

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ پنجاب کے الیکشن24ستمبر کو لاہور شاہجہاں شادی ہال ڈیوس روڈ اور ملتان حاجی کیمپ میں پولنگ ہو گی۔

 الیکشن کمیشن نے پولنگ کی جگہ کا اعلان کرتے ہوئے قوائد آج دینے کا اعلان کیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -