چاروں صوبائی الیکشن دفاتر میں میڈیا اور عوام کی سہولت کیلئے ترجمان مقرر

چاروں صوبائی الیکشن دفاتر میں میڈیا اور عوام کی سہولت کیلئے ترجمان مقرر

  

        پشاور (سٹی رپورٹر) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپنے چاروں صوبائی الیکشن کمشنر دفاتر میں میڈیا اور عوام کی سہولت کیلئے صوبائی ترجمان مقرر کر دئیے ہیں الیکشن کمیشن کے مطابق صوبہ سندھ میں علی اصغر سیال، جوائنٹ الیکشن کمشنر بطور صوبائی ترجمان الیکشن کمشنر سندھ فرائض سرانجام سر انجام دیں گے،یجنل الیکشن کمشنر کوئٹہ نعیم احمد، صوبائی ترجمان الیکشن کمشنر بلوچستان کے طور پر ذمہ داریاں ادا کر یں گے. ڈپٹی ڈائریکٹر میڈیا کوآرڈینیشن سہیل احمد بطور صوبائی ترجمان خیبر پختون خوا الیکشن کمشنر  ذمہ داری سر انجام دیں گے اور صوبہ پنجاب میں ہدیٰ علی گوہر ڈپٹی ڈائریکٹر میڈیا کوآرڈینیشن کو صوبائی ترجمان الیکشن کمشنر پنجاب مقرر کیا گیا ہے. خیبر پختونخوا میں سیلاب سے  پیسکو کو 368 ملین روپے کا نقصان  کا سامنا  دستاویزات کے مطابق سیلاب سے گرڈ سسٹم پر 162 ملین روپے کا نقصان ہوا،ڈسٹری بیوشن پر سیلاب کے باعث پیسکو کو 205 ملین روپے کا نقصان پہنچا دستاویزات کے مطابق صوبے میں سیلاب سے نو گریڈ اسٹیشنز متاثر ہوئے،دستاویزات جنمیں چھ گرڈ اسٹیشنز پر بجلی بحال کر دی گئی ہے دستاویزات سیلاب کے باعث 126 فیڈرز متاثر ہوئے  جبکہ صوبے میں 121 فیڈرز پر بجلی بحال،باقی پانچ پر بحالی باقی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -