تھانہ تحت بھائی پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری 

تھانہ تحت بھائی پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری 

  

 تخت بھائی(تحصیل رپورٹر) تھانہ تحت بھائی پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری   تفصیلات کے مطابق DSP تحت بھائی سرکل آیاز محمود خان کی نگرانی SHO تحت بھائی  مقدم خان کی قیادت میں تھانہ تحت بھائی پولیس نے کامیاب کاروائیاں کرتے ہوئے جرائم پیشہ عناصر کے 3 سہولت کاروں سمیت 13 مشتبہ افراد گرفتار کئے گرفتار عناصر کے قبضے سے 4 پستول 37 عدد کارتوس برآمد کی گئی۔ضلعی پولیس نے غیر رجسٹرڈ کرایہ دار ایکٹ کے تحت 2 افراد کیخلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -