اسحاق ڈار کو بری کئے جانے کی تیاری ہے، فواد چودھری

اسحاق ڈار کو بری کئے جانے کی تیاری ہے، فواد چودھری
اسحاق ڈار کو بری کئے جانے کی تیاری ہے، فواد چودھری

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ  اب اسحاق ڈار کو بری کئے جانے کی تیاری ہے، ، حیران ہوں کہ  عدالتیں یہ تماشہ دیکھ رہی ہیں کہ کس طرح ملزم اور نیب مل کر پاکستان کا پیسہ ٹھکانے لگا رہے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنےپیغام میں  فواد چودھری نے کہا کہ یہ تماشہ  رجیم چینج کا سب سے بڑا مقصد تھا ، بد قسمتی ہے کہ این آر او ٹو پر عملدرآمد ہو رہا  ہے اور عمران خان کے سوا  سب خاموش ہیں ۔ 

مزید :

اہم خبریں -قومی -