وزیراعظم شہبازشریف کو احتساب عدالت سے بڑ ا ریلیف مل گیا 

وزیراعظم شہبازشریف کو احتساب عدالت سے بڑ ا ریلیف مل گیا 
وزیراعظم شہبازشریف کو احتساب عدالت سے بڑ ا ریلیف مل گیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شہبازشریف کو احتساب عدالت سے بڑا ریلیف مل گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج ساجد علی اعوان نے وزیراعظم شہبازشریف کی آشیانہ ریفرنس میں مستقل حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی ہے ۔ 

یاد رہے کہ وزیراعظم شہبازشریف اس وقت دورہ امریکہ پر موجود ہیں جہاں وہ آج اپنی 71 ویں سالگرہ کے دن اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے ۔وزیر اعظم اپنے خطاب میں  پاکستان میں آنے والے حالیہ سیلاب سے متعلق اقوام عالم کو آگاہ کرینگے جبکہ  مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے بھی آگاہ کرینگے ۔

مزید :

قومی -