ہاتھ میں تلوار پکڑے رانا ثناء اللہ کا رقص، ویڈیو بھی سامنے آگئی 

ہاتھ میں تلوار پکڑے رانا ثناء اللہ کا رقص، ویڈیو بھی سامنے آگئی 
ہاتھ میں تلوار پکڑے رانا ثناء اللہ کا رقص، ویڈیو بھی سامنے آگئی 
سورس: Screengrab

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کے سعودی عرب کے روایتی تلوار رقص کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ۔سعودی عرب کے 92 ویں قومی دن کی مناسبت سے اسلام آباد میں 2 روزہ ثقافتی شو کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاقی وزیر داخلہ راناثناء اللہ سمیت حکومتی شخصیات اور عام افراد نے بھی شرکت کی۔