سیہون میں 97 افراد کو سانپوں نے ڈس لیا

سیہون میں 97 افراد کو سانپوں نے ڈس لیا
سیہون میں 97 افراد کو سانپوں نے ڈس لیا
سورس: Representational Image

  

سیہون (ڈیلی پاکستان آن لائن) مختلف دیہاتوں میں 97 افراد کو سانپوں نے ڈس لیا، تمام متاثرہ افراد کو ویکسین فراہم کردی گئی ہے. 

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سیہون کے مختلف دیہاتوں میں سانپ کےکاٹنےسے 97  افراد زخمی ہوگئے۔ڈائریکٹرسیدعبداللہ شاہ انسٹی ٹیوٹ  ڈاکٹر معین الدین صدیقی نے سانپ کے ڈانے کے واقعات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ   ز خمی 97 افراد کو ویکسین فراہم کردی گئی ہے. 

مزید :

علاقائی -سندھ -سکھر -