سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی قیمت میں کمی
سونے کی قیمت میں کمی

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 850 روپے کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت850 روپے کم ہوکر  ایک لاکھ 53 ہزار 850 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کا بھاؤ 728 روپے کم ہوکر  ایک لاکھ 31 ہزار 902 روپے ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 24 ڈالر کم ہوکر 1645 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

مزید :

بزنس -