سعودی عرب کا 93واں یوم آزادی آج منا یا جائیگا
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) سعودی عرب آج اپنی آزادی کا93واں یوم آزادی منا رہا ہے یوم الوطنی کے موقع پر سعودیہ کے شہر ریاض میں خصوصی تقریب ہو رہی ہے پاکستان میں یوم الوطنی کے موقع پر سعودی قونصلیٹ اسلام آباد خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔
سعودیہ یوم آزادی
