چھانگامانگا کے نواح سے اوباش ملزمان نے شادی شدہ خاتون کو اغواءکر لیا

چھانگامانگا کے نواح سے اوباش ملزمان نے شادی شدہ خاتون کو اغواءکر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  

قصور(بیورورپورٹ )چھانگامانگا کے نواح سے اوباش ملزمان نے شادی شدہ خاتون کو اغواءکر لیا تفصیل کےمطابق ٹبہ منڈیکی کے رہائشی عبدالرحمن ولد ہدایت نے پولیس تھانہ چھانگامانگا کو بتایا کہ میری تئیس سالہ بیوی (ب) گھر میں اکیلی تھی کہ لنگڑا پھاٹک کاہنہ لاہور کے رہائشی محمد اسلم اس کا بھائی محمد جاوید اپنے ساتھیوں کے ہمراہ آیا اور میری بیوی کو ورغلا پھسلا کر اغواءکر کے لے گیا ۔