ذوالفقار حمید کو آئی جی پولیس کا  اضافی چارج دےدیا گیا

  ذوالفقار حمید کو آئی جی پولیس کا  اضافی چارج دےدیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( کرائم رپورٹر) ذوالفقار حمید کو آئی جی پولیس کا اضافی چارج دےدیا گیا، آئی جی پولیس ڈاکٹر عثمان انور کے دورہ چین کے دوران ذوالفقار حمید آئی جی پولیس ہونگے، اس ضمن میں نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، ڈاکٹر عثمان انور آج 23 ستمبر سے چار روزہ دورے پر چین جارہے ہیں۔

اضافی چارج

مزید :

صفحہ آخر -