بانی پی ٹی آئی کی ناجائز قید کو ختم ہونا پڑے گا، علیمہ خان

Sep 23, 2024 | 07:11 PM

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ وقت آرہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی ناجائز قید کو ختم ہونا پڑے گا۔

اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان نے کہا کہ وقت آرہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ناجائز قید کو ختم ہونا پڑے گا۔آپ کو بانی پی ٹی آئی سے کیا مسئلہ ہے؟ عمران خان کو انہوں نے جیل سے نہیں نکالنا ہے۔ اس ہفتے ہم راولپنڈی میں ہوں گے، این او سی نہیں ملا تو احتجاج کریں گے۔

مزیدخبریں