’’ویٹ سُپر ماڈل2014‘‘کے مقابلہ میں شرکت کیلئے ماڈلز فائنل

’’ویٹ سُپر ماڈل2014‘‘کے مقابلہ میں شرکت کیلئے ماڈلز فائنل
’’ویٹ سُپر ماڈل2014‘‘کے مقابلہ میں شرکت کیلئے ماڈلز فائنل
کیپشن: pic

  

لاہور(فلم رپورٹر)’’ویٹ سُپر ماڈل 2014‘‘کے مقابلہ میں شرکت کے لئے ماڈلز فائنل ہو گئی ہیں اس مقابلہ کے انعقاد کے حوالے سے گزشتہ روز پریس بریفنگ ہوئی جس میں آرگنائزرز نے مقابلہ کے شیڈول کا اعلان کیا۔اس میگا ایونٹ کی میزبانی کے لئے بین الاقوامی شہرت یافتہ وی جے وقار علی خان کا انتخاب کیا گیا ہے ۔’’ویٹ سُپر ماڈل2014‘‘کے مقابلہ میں فیشن انڈسٹری کی معروف شخصیات ،ماڈلز اور ڈیزائنرز شرکت کریں گے۔ایونٹ کے ججزآمنہ الیاس اور سبل چوہدری کا انتخاب پہلے ہی کیا جا چکا ہے۔پریس بریفنگ میں مقابلہ میں حصّہ لینے والی ماڈلز بھی موجود تھیں۔

مزید :

کلچر -