حمزہ شہباز 23 ویں پنجاب کراٹے چیمپئن شپ 26 اپریل کو لاہور میں ہوگی

حمزہ شہباز 23 ویں پنجاب کراٹے چیمپئن شپ 26 اپریل کو لاہور میں ہوگی

  

لاہور ( سپورٹس رپورٹر )پنجاب کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام حمزہ شہباز 23 ویں پنجاب کراٹے چیمپئن شپ 26 اور 27 اپریل کو لاہور میں منعقد ہوگی۔ پنجاب کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام حمزہ شہباز 23 ویں پنجاب کراٹے چیمپئن شپ 26 اور 27 اپریل کو لاہور میں منعقد ہوگی۔ چیمپئن شپ سے پہلے ایک روزہ ریفرنگ کورس نسیم قریشی کی زیر نگرانی منعقد ہوگا۔

 افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی رکن صوبائی اسمبلی باو¿ اختر علی جبکہ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ملک پرویز ایم این اے ، صدر پاکستان کراٹے فیڈریشن محمد جہانگیر اور صدر پنجاب ایسوسی ایشن عمیر خان ہونگے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -