نشان حیدر ہاکی ٹورنامنٹ ‘ریلویز نے سٹیل ملز ،واپڈا نے پولیس اور این بی پی نے پورٹ قاسم کو شکست دیدی

نشان حیدر ہاکی ٹورنامنٹ ‘ریلویز نے سٹیل ملز ،واپڈا نے پولیس اور این بی پی نے ...

  

لاہور ( سپورٹس رپورٹر )نویں نشان حیدر ہاکی ٹورنامنٹ کے تیسرے دن ریلویز نے سٹیل ملز ،واپڈا نے پولیس اور این بی پی نے پورٹ قاسم کو شکست دیدی ۔بہالپور ہاکی سٹیڈیم میں ہونے والے پہلے میچ میں ریلویز نے سٹیل ملز کو 5کے مقابلے میں 7گول سے شکست دی ۔دوسرے میچ میں پاکستان واپڈا نے پولیس کو 2کے مقابلے میں 7گول سے شکست دیدی ۔تیسرے میچ میں این بی پی کی ٹیم نے پورٹ قاسم کو 0کے مقابلے میں 2گول سے شکست دیدی ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -