نیپالی گائیڈز کاہلاک ہونے والے 16 ساتھیوں کے احترام میں رواں برس مہم جوئی ترک کرنے کا اعلان

نیپالی گائیڈز کاہلاک ہونے والے 16 ساتھیوں کے احترام میں رواں برس مہم جوئی ترک ...

  

کھٹمنڈو: (آن لائن) نیپالی گائیڈز نے کہا ہے کہ ماﺅنٹ ایورسٹ پر گزشتہ ہفتے ہلاک ہونے والے 16 ساتھیوں کے احترام میں رواں برس مہم جوئی ترک کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گائیڈ تلسی گورنگ نے بتایا کہ اس حوالے سے گزشتہ روز ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ہم رواں سال اپنے بچھڑنے والے بھائیوں کے احترام میں کوئی مہم جوئی نہیں کریں گے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -