بیوٹی لنکس کالج اور لاہور کلچرل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ایوارڈ شو

بیوٹی لنکس کالج اور لاہور کلچرل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ایوارڈ شو

  

لاہور(فلم رپورٹر)بیوٹی لنکس کالج، لاہور کلچرل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام گزشتہ روز الفلاح تھیٹر میں گزشتہ روز بیوٹیشن ورکشاپ اور برائڈل ایوارڈ شومنعقد ہوا جس میں بہترین کارکردگی دکھانے والی بیوٹیشنز کو ایوارڈز سے نوازا گیا۔اس پروگرام کی کمپئرنگ کے فرائض عزیز شیخ اور ارشد اسلام نے انجام دیئے۔ بیوٹیشن ورکشاپ اور برائڈل ایوارڈ شوکے آرگنائزر صفدر جاوید نے میڈیا کو بتایا کہ میں گزشتہ کئی سالوں سے اس تقریب کا انعقاد کررہا ہوں اس پروگرام کا مقصد با صلاحیت بیوٹیشنز کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

مزید :

کلچر -