کوچز کیلئے اشتہار‘ غیرملکی امیدواروں نے بھی درخواستیں ارسال کردیں

کوچز کیلئے اشتہار‘ غیرملکی امیدواروں نے بھی درخواستیں ارسال کردیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( سپورٹس رپورٹر )پی سی بی کی جانب سے کوچز کیلئے اشتہار کے جواب میں چند غیر ملکی امیدواروں نے بھی اپنی درخواستیں ارسال کی ہیں۔ پی سی بی کی جانب سے کوچز کیلئے اشتہار کے جواب میں چند غیر ملکی امیدواروں نے بھی اپنی درخواستیں ارسال کی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ کو اب تک جو درخواستیں موصول ہوئی ہیں ان میں کچھ غیر ملکی امیدوار بھی شامل ہیں لیکن ان کے نام بتانے سے فی الحال گریز کیا جا رہا ہے۔
 واضح رہے کہ ہیڈ کوچ کیلئے کسی مقامی کھلاڑی پر زور دینے کے باوجود دیگر نشستوں پر غیر ملکی قابل غور سمجھے جا سکتے ہیں۔