ندا چوہدری کے والد کامیڈین کاجل کی رسم چہلم

ندا چوہدری کے والد کامیڈین کاجل کی رسم چہلم

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و پرفارمر ندا چوہدری کے والد معروف کامیڈین کاجل کی رسم چہلم گزشتہ روز جوہر ٹاؤن میں ادا کی گئی ۔رسم چہلم میں شوبز سے وابستہ شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی اس موقع پر مرحوم کاجل کے ایصال ثواب کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔

مزید :

کلچر -