پاکستان میں بین الاقوامی سوئمنگ مقابلوں کا جلد آغاز ہوگا: حفیظ بھٹی
لاہور ( سپورٹس رپورٹر ) پاکستان سوئمنگ کوچنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل حفیظ بھٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بین الاقوامی سوئمنگ مقابلوں کا جلد آغاز ہوگا پاکستان سوئمنگ کوچنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل حفیظ بھٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بین الاقوامی سوئمنگ مقابلوں کا جلد آغاز ہوگا تمام تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔ اس مقصد کے لئے نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں بین الاقوامی معیار کا 50 میٹر اور فور سیزن 25 میٹر انڈور ملٹی پرپزپریکٹس سوئمنگ پول تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔