سعید اجمل کاﺅنٹی کرکٹ کھیلنے کے لئے آج انگلینڈ روانہ ہوں

سعید اجمل کاﺅنٹی کرکٹ کھیلنے کے لئے آج انگلینڈ روانہ ہوں

  

لاہور ( سپورٹس رپورٹر ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اسپن باﺅلر سعید اجمل کاﺅنٹی کرکٹ کھیلنے کے لئے آج انگلینڈ روانہ ہوں گے۔ سپین باﺅلر سعید اجمل کے مطابق وہ اپنی حالیہ پرفارمنس سے مطمئن نہیں انگلینڈ میں کھیلنے سے ان کی پرفارمنس میں بہتری آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ اسپن باﺅلر باقاعدگی سے اپنے آرٹ پر محنت نہ کریں تو انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنی پرفارمنس برقرار رکھنا مشکل ہوتا ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -