فلم’’جن ‘‘ 25 اپریل سے پاکستانی سینما گھروں میں ریلیزہوگی

فلم’’جن ‘‘ 25 اپریل سے پاکستانی سینما گھروں میں ریلیزہوگی

  

کراچی(این این آئی)پاکستانی ہدایتکار کی ہالی وڈ فلم’’جن ‘‘ 25 اپریل سے پاکستان کے سینما گھروں میں ریلیز ہورہی ہے ۔ دہشت کا راج ،خوف کے سائے ،سناٹے کا شور اور خاموشی سے سرگوشیاں کرنے والا جن آرہا ہے۔فلم کی کاسٹ میں پاکستانی نڑاد امریکی اداکار فاران طاہر بھی شامل ہیں ۔پاکستانی ہدایتکار اجمل ظہیر کی فلم ’’جن‘‘ 25 اپریل سے پاکستان بھر کے سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

مزید :

کلچر -