پنجاب یونیورسٹی ایڈاونسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی ایڈاونسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس گزشتہ روزپروفیسر ڈاکٹر خواجہ حارث رشید کی زیر صدار ت منعقد ہوا جس میں11 پی ایچ ڈی Synopses،7جائزہ رپورٹس ،9پینل آف ایگزامینرز،2توسیع کے کیسز اورمختلف نوعیت کے 5کیسزکی منظوری دی گئی اجلاس میں پروفیسر ڈاکٹر محمد احسان ملک،پروفیسر ڈاکٹر محمد تقی زاہد بٹ،پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکر، پروفیسر ڈاکٹر مسرت عابد، پروفیسر ڈاکٹرمحمد اختر، پروفیسر ڈاکٹرممتاز اختر، پروفیسر ڈاکٹرعصمت اللہ زاہد،پروفیسر ڈاکٹرطاہرہ بشارت،پروفیسر ڈاکٹر سید منصور سرور،پروفیسر ڈاکٹر عامر اعجاز، پروفیسرڈاکٹر عبد الغفار، کنٹرولر امتحانات پروفیسر ڈاکٹر لیاقت علی ، چےئرپرسن ڈی پی سی سی پروفےسر ڈاکٹرکنول امین اور ایڈیشنل رجسٹرارڈاکٹر کامران عابدنے شرکت کی۔