تقریب تقسیم سکالرشپ آج ہوگی

تقریب تقسیم سکالرشپ آج ہوگی

  

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)یو ایس ایڈ پاکستان ریڈنگ پراجیکٹ کے تحت بی ایڈ ایلیمنٹری آنرز کے سٹوڈنٹ ٹیچرز میں سکالرشپ کی تقسیم کی تقریب آج صبح 10 بجے سنٹر فار انڈر گریجوایٹ سٹڈی سنٹر کے الرازی ہال میں منعقد ہو گی تقریب میں وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر مجاہد کامران، وائس چانسلر لاہور کالج فار وومن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر صبیحہ منصور، وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور ڈاکٹر مختار اور دیگر ماہرین تعلیم شرکت کریں گے اس موقع پر 65 طلباءکو سکالرشپس فراہم کئے جائیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -