ایجوکیشن فار آل کا اجلاس آج ہوگا

ایجوکیشن فار آل کا اجلاس آج ہوگا

  

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)ایجوکیشن فار آل(ایفائ) کا اجلاس آج دوپہر 2:30پر پنجاب یونیورسٹی ایگزیکٹیو کلب میں ہوگا اس موقع پر سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں افضل حیات ، پارلیمانی سیکریٹری انفارمیشن اینڈ کلچر رانا محمد ارشد ، صدر ایفاءکرنل (ر) اکرام اللہ خان وممبران شرکت کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -