2نابالغ لڑکیوں کو بازیاب کروا کر عدالت میں پیش کرنے کا حکم

2نابالغ لڑکیوں کو بازیاب کروا کر عدالت میں پیش کرنے کا حکم

  

لاہور(نامہ نگار) ایڈیشنل سیشن جج عبدالقیوم خان نے حبس بے جا کی دائر درخواست پر 2نابالغ لڑکیوں کو بازیاب کرواکر آئندہ تاریخ پیشی پر عدالت کے روبر پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے فاضل عدالت میں درخواست گزارباغبانپورہ امان پارک کے رہائشی محمد رضوان نے موقف اختیار کیا ہے کہ اسکی 2 نابالغ بیٹیوں حنا رفیع،روما کو اس کے نانا نے گھر میں زبردستی محبوس کر رکھا ہے فاضل جج نے متعلقہ تھانے کی پولیس کو دونوں بچیوں کو بازیاب کروا کرعدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -