سالانہ محفل میلاد کل ہوگی

سالانہ محفل میلاد کل ہوگی

  

لاہور(پ ر) چودھویں عظیم الشان انٹرنیشنل سالانہ محفل میلاد کل بروز جمعة المبارک بعدنماز عصر رات گئے دربار حضرت میاں میر کرکٹ گراﺅنڈ دھرم پورہ لاہور میں زیر صددارت حضرت سخی سلطان بابا جانی سرکار منعقد ہورہی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -