ڈینگی سے بچاؤ کے لیے خصوصی بریفنگ کا اہتمام

ڈینگی سے بچاؤ کے لیے خصوصی بریفنگ کا اہتمام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(اپنے نمائندے سے)محکمہ امداد باہمی کے سیکرٹری کو آپریٹو پنجاب اور ڈی او سی لاہور کے زیر نگرانی ڈینگی سے بچاؤ کے لیے خصوصی بریفنگ کا اہتمام71سے زائد فنگشنل کو آپریٹو سوسائٹی کے ممبران نے حصہ لیا محکمہ کو آپریٹو کی جانب سے ڈینگی سے بچاؤ کے لیے تمام سوسائٹی کے منتخب ممبران سے اپیل کی گئی اور سوسائٹیوں میں صفائی کے انتظامات کے بہتر بناننے کے حوالے سے بھی ہدایت کی گئی اس موقع پر سیکرٹری کو آپریٹو بابر حیات ڈی سی او لاہور سیٹھ محمد اقبال، رجسٹرار پنجاب کو آپریٹو سمیت دیگر کو آپریٹو کے افسران نے شرکت کی ڈینگی مکاؤ بریفنگ کے دوران سوسائٹی ہذا کے ممبران نے محکمہ کو آپریٹو سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی جبکہ ٹیک سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری صدر سمیت دیگر عہدیداران کی جانب سے خصوصی اہتمام کرنے پر محکمہ کو آپریٹو نے شکریہ ادا کیا