لیسکومیں ایمپلائز ڈیتھ کوٹہ کے تحت تقسیم احکاماتِ ملازمت کی تقریب

لیسکومیں ایمپلائز ڈیتھ کوٹہ کے تحت تقسیم احکاماتِ ملازمت کی تقریب

  

لاہور(پ ر)چیف ایگزیکٹولیسکوارشدرفیق نے دورانِ ڈیوٹی وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کوایمپلائز ڈیتھ کوٹہکے تحت Appointment Lettersدیئے۔ لیسکوہیڈکوارٹرمیں منعقدہ ایک تقریب میں لیسکوچیف نے دورانِ ملازمت وفات پانے والے لیسکوملازمین کے بچوں اوربچیوں کواِن کی تعلیمی قابلیت کے مطابق بھرتی نامے جاری کئے۔تاکہ فوت شدگان کے لواحقین کی کفالت کا سلسلہ بطریقہ احسن جاری رہے ۔مزیدبراںیہ کہ وفات پانے والے ملازمین کے تمام واجبات لیسکونے پہلے ہی اداکردیئے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -