پا کستا ن اور چین کے درمیان باہمی تجارتی تعلقا ت نہا یت مستحکم ہیں: مظہر ناصر

پا کستا ن اور چین کے درمیان باہمی تجارتی تعلقا ت نہا یت مستحکم ہیں: مظہر ناصر

  

کراچی (اکنامک رپورٹر)چین کے سا تھ با ہمی تجا رت کے فروغ کے لیے با ہمی کرنسی SWAPمعا ہد ہ اس با ت کا مظہر ہے کہ پا کستا ن اور چین کے درمیان باہمی تجارتی تعلقا ت نہا یت مستحکم ہیں ۔ یہ با ت فیڈریشن آف پا کستا ن چیمبرز آف کامرس اینڈانڈسٹر ی کے قا ئمقا م صدر مظہر ناصر جو کہ پاک چائنا بزنس کو نسل کے چیئرمین بھی ہیں نے چینی قونصل جنرل سے ملاقات کے دوران کہی نے جنھوں نے اپنے وائس قونصل جنرل اور کمر شل کو نسلر کے ہمراہ فیڈریشن کا دورہ کیا ۔ اس اجلا س میں فیڈریشن کے نا ئب صدر خرم سعید ، جاوید خلیلی سنیئر وائس چیئرمین پا ک چائنا بز نس کو نسل ، شیخ جا وید الیاس ،مجید عزیر ،سلطان شمسی اور بڑ ی تعداد میں کو نسل کے ممبرا ن نے شر کت کی ۔

مظہر نا صر نے مزید کہا کہ با ہمی کرنسی SWAP معا ہد ہ سے دو نوں ملکوں کے تاجر وں کو دو طر فہ تجا رت اور سر مایہ کا ری میں آسانی ہو گی ۔ اس سے قبل اس اجلا س میں فیڈریشن کے سیکر یٹر ی جنر ل ایم اے لو دھی نے قو نصل جنرل کو فیڈریشن کے ورکنگ پلا ن کے با رے میں بر یفنگ دی ۔ قو نصل جنر ل نے دو نوں ممالک کے در میان با ہمی تعلقا ت کے فروغ کے لیے فیڈریشن کی تعر یف کی اور دو طرفہ تجا رت کے فروغ کے سلسلے میں پا کستا ن چا ئنا بز نس کو نسل کے کردار کو سراہا ۔ انہوں نے بتا یا کہ گز شتہ کئی سا لوں کی کو ششو ں کے بعد چائنا نے با ہمی تجا رت کے فر وغ کے لیے چینی کر نسی کو عالمی سطح پر استعمال کر نے کے لیے پا کستان سمیت مختلف ممالک کے ساتھ با ہمی کرنسی SWAPمعاہدہ کیے ہیں ۔ ضرورت اس با ت کی ہے کہ مختلف کا نفرنس اور کنو نشن کے ذریعے لو گوں میں اس کی آگا ہی پیدا کی جائے ۔ انہوں نے پا ئیدار تجا رتی تعلقا ت اور فروغ کے لیے فیڈریشن کو اپنے بھر پو ر تعا ون کا یقین دلا یا ۔ پا ک چا ئنا بز نس کو نسل کے سنیئر وائس چیئرمین جا وید خلیلی نے کہاکہ با ہمی کرنسی SWAP معا ہدہ اسٹیٹ بنک آف پاکستان اور چینی بنک کے مابین ہو ا جو کہ مئی 2013سے نا فذ العمل ہے ۔ لیکن ابھی تک یہ عملی طور پر نا فذ نہیں ہو سکا ۔ یہ اسو قت نا فذ العمل ہو گا جب تا جروں کو چینی کر نسی میں بنک اکا ؤنٹ کھو لنے کی اجازت ملے گی۔ خرم سعید نا ئب صدر ایف پی سی سی آئی نے کہا کہ چین اور پا کستان کے در میان با ہمی تجا رت میں روز بروز اضا فہ ہو رہا ہے ۔اور فیڈریشن چین میں ہو نے والے بیشتر تجا رتی نمائشو ں میں شرکت کرتا ہے۔اور دو طرفہ تجارتی وفود کا بھی تبا دلہ ہو تا ہے ۔ انہوں نے بتا یا کہ چا ئنا میں فیڈریشن کے 2دفا تر چنگڈواور کنمنگ میں چل رہے ہیں جبکہ ایک تیسر ا آفس شنگھا ئی میں کھو لنا چا ہتے ہیں ۔ اس سلسلے میں اور چین میں پا کستا ن کی ایک ملکی تجا رتی نما ئش منعقد کر نے کا بھی ارادہ ہے ۔ جسمیں چینی قو نصلیٹ کی تعا ون کی ضرورت پڑ ئیگی ۔ اس پر چینی قو نصل جنر ل نے بھر پور تعا ون کی یقین دہا نی کرائی ۔

مزید :

کامرس -