وائر لیس چارجر ایجاد ہو گیا، چالیس چارجر بیک وقت چارج ہو سکیں گے

وائر لیس چارجر ایجاد ہو گیا، چالیس چارجر بیک وقت چارج ہو سکیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سیول )خصوصی رپورٹ( کوریا کے حکام نے ایک وائرلیس چارجر ایجاد کیا ہے جس کے ذریعے سے کسی بھی آفس یا گھر میں کم از کم چالیس چارجربیک وقت چارج کئے جا سکتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پانچ میٹر تک کام کرنیوالے اس چارجرکے ذریعے سے نہ صرف اس رینج میںرکھا ٹی وی سیٹ بلکہ چالیس واٹ کا پنکھا بھی چلایا جا سکتا ہے اس چارجر کو ڈائی پول کوائل ریزو ننٹ سسٹم کا نام دیا گیا ہے۔
وائر لیس چارجر

مزید :

صفحہ آخر -