سرکاری حج، ایم سی بی نے ایک دن میں 31000سے زائد درخواستیں وصول کیں

سرکاری حج، ایم سی بی نے ایک دن میں 31000سے زائد درخواستیں وصول کیں

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج2014ء چھ شیڈول بنکوں میں مسلم کمرشل بنک سرفہرست، 31000 سے زائد درخواستیں ایک دن میں وصول کر لیں۔حبیب بنک دوسرے نمبر پر،الائیڈبنک، یونائٹڈبنک،نیشنل بنک،اور زرعی ترقیاتی بنکوں میں بھی 15سے20ہزار درخواستیں موصول،وزارت مذہبی امور نے ملک بھر کے بنکوں سے فوری ڈیٹا طلب کر لیا،مسترد ہونے والوں کا فیصلہ مئی میں ہو گاکس کی درخواست کامیاب کس کی ناکام،عازمین کا بنکوں پر دباؤ برقرار۔

مزید :

صفحہ آخر -