گوجرانوالہ،شکاری خودقانون کا ’شکار‘ ہوگئے،40ہزار روپے جرمانہ

گوجرانوالہ،شکاری خودقانون کا ’شکار‘ ہوگئے،40ہزار روپے جرمانہ
گوجرانوالہ،شکاری خودقانون کا ’شکار‘ ہوگئے،40ہزار روپے جرمانہ
کیپشن: 5

  

گوجرانوالہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سانپ کا شکار کرنیوالے شکاری مشن کی کامیابی کے بعد خود قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا شکار ہوگئے۔ ٹی وی رپورٹ کے مطابق سات فٹ لمبے اڑدھے کا شکار کرنیوالے چار شکاریوں کو گرفتار کرکے ا±ن کے قبضے سے سانپ برآمد کرلیاگیاہے اور 40ہزار روپے جرمانہ کیاگیاہے۔ محکمہ وائلڈ لائف کے حکام کا کہنا ہے کہ پکڑنے والے والے نایاب اڑدھے کو چڑیا گھر لاہور منتقل کیا جائے گا۔

مزید :

صفحہ آخر -