ساندہ پولیس نے 4 جواریوں کو گرفتار کر لیا، رقم برآمد

ساندہ پولیس نے 4 جواریوں کو گرفتار کر لیا، رقم برآمد

  

لاہور(کرائم سیل ) ساندہ پولیس نے جوا کھیلنے کے الزام میں 4جواریوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے داﺅ پر لگی ہوئی ہزاروں روپے کی رقم نقدی اور 4موبائل بر آمد کر لیے ۔ اےس اےچ او حماد اختر کے مطابق اطلاع ملی کہ چند جواری نعمان ،اسد،اور واصف وغیرہ جواءکھےلنے مےں مصروف ہےں جس پر پولےس نے چھاپہ مار کر تمام ملزمان کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کر دیا ہے ملزمان عادی جواری ہےں ان کے خلاف پہلے سے ہی تھانہ مےں جواءکے مقدمات درج ہےں ، جبکہ راوی روڈ پولیس نے ایک منشیات فروش شہباز کو حراست میں لے کر 300 کلو چرس برآمد ہے۔

مزید :

علاقائی -