شمالی چھاﺅنی پولیس نے نقب زن گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا

شمالی چھاﺅنی پولیس نے نقب زن گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا

  

لاہور( کرائم سیل) ایس ایچ او شمالی چھاﺅنی شبیر احمد اعوان نے وسیم عرف کاکا نقب زن گروہ کا سرغنہ گرفتار کر لیا ۔ ملزم کے قبضہ سے ہزاروں کی نقدی، آٹھ عدد موبائل فون سیٹ برآمد کر لئے۔ ملزم سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے ، ایس ایچ او کے مطابق ملزم کی گرفتار سے تین مقدمات ٹریس ہوئے ہیں۔

مزید :

علاقائی -