ٹاؤن شپ دُہرے قتل کا معمہ حل نہ ہو سکا ماں بیٹی کی لاشیں ورثاء کے سپرد پولیس ملزمان کی گرفتاری میں نا کام

ٹاؤن شپ دُہرے قتل کا معمہ حل نہ ہو سکا ماں بیٹی کی لاشیں ورثاء کے سپرد پولیس ...
 ٹاؤن شپ دُہرے قتل کا معمہ حل نہ ہو سکا ماں بیٹی کی لاشیں ورثاء کے سپرد پولیس ملزمان کی گرفتاری میں نا کام
کیپشن: pic

  

لاہور (شعیب بھٹی)ٹا ؤ ن شپ کے علاقہ میں د ہر ے قتل کا معمہ حل نہ ہو سکا ، پو لیس نے ما ں بیٹی کی لا شیں پو سٹ ما ر ٹم کے بعد ورثا ء کے حوا لے کر دی ہیں ، بیرو ن ملک سے مقتو لہ کنو ل کی وا لد ہ کے تا خیر سے آ نے پر تاحال مقتولین کی تد فین نہ ہو سکی ہے۔ پو لیس نے مقتو لہ کنول کے دوسر ے شو ہر کی مد عیت میں مقد مہ در ج کر کے تفتیش کا آغا زکر د یا ہے، تاحال پولیس قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی ہے۔پولیس کے مطابق مقتو لہ کی اسکے شو ہر کی دو سر ی بیو ی اور جو ان بیٹو ں سے چند روز قبل کسی با ت پر تلخ کلا می ہو ئی تھی اور دو نو ں نے ایک دو سرے کو جا ن سے ما ر نے کی د ھمکیا ں بھی د ی تھیں، تاہم پولیس مختلف پہلوؤں پر تفتیش کررہی ہے جلد ہی ملزمان پولیس کی گرفت میں ہوں گے۔تفصیلا ت کے مطابق ٹا ؤ ن شپ Aون کی ر ہا ئشی 33سا لہ کنو ل بی بی نے پہلے شو ہر عا صم( جو د بئی میں مقیم ہے) سے 3سا ل قبل طلا ق لے کر سابق بینک مینجر مرزا جاوید بیگ کے سا تھ دو سری شا د ی کی تھی ۔ پو لیس کے مطابق مرزا جاوید بیگ ضروری کام کے سلسلے میں شہر سے باہر تھا ،و قو عہ کے روز گھر آیااور دروازہ نہ کھلنے پر دیوار پھلانگ کر گھر کا دروازہ کھولا گیا تو گھر میں موجود کنول بی بی اور اس کی 11 سالہ بیٹی طیبہ کی لاشیں پڑی ہوئی تھیں جس پر فوری پولیس کو اطلاع کی گئی تو پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے اور گھنٹوں کرائم سین بنانے کہ بعد نعشوں کوضرو ر ی کا رروا ئی کے بعد ور ثا کے حوا لے کردیا ہے ۔مقتو لہ کے دو سر ے شو ہر نے بتا یا کہ ان کی کسی سے کو ئی د شمنی نہیں ہے ، د بئی میں مقیم طیبہ کے وا لد کو اطلا ع کر د ی گئی تھی وہ بھی پہنچ چکے ہیں ، مقتو لہ کنو ل کی وا لد ہ جو لند ن میں ر ہتی ہیں وہ پہنچیں گی تولا شوں کو سپر د خا ک کر د یا جا ئے گا ۔

ایس پی صد ر ملک او یس نے نما ئند ہ پاکستا ن سے خصو صی گفتگو کر تے ہو ئے بتا یا کہ گھر کا اندرونی در وا زہ جہا ں لا شیں پڑ ی تھی کھلا ہوا تھا ،شبہ ہے کہ گھر کا کو ئی فر د اس جر م میں ملو ث ہے ۔تفتیش جا ر ی ہے جلد ملز ما ن قا نو ن کی گر فت میں ہو گئے ۔

مزید :

علاقائی -