حضرت ابوبکر صدیقؓ کا دن منانے کے ساتھ اُن کی تعلیما ت پر بھی عمل کر نا چاہیے، علامہ یوسف اعوان

حضرت ابوبکر صدیقؓ کا دن منانے کے ساتھ اُن کی تعلیما ت پر بھی عمل کر نا چاہیے، ...

  


لاہور( سپیشل رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی علماء و مشایخ ونگ پنجاب کے صدر و رُکن اسلامی نظر یاتی پیر علامہ یوسف اعوان نے ماڈل ٹاون میں منعقد یو م صدیقؓ کانفر نس سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ حضرت ابوبکر صدیقؓ کا دن منانے کے ساتھ اُن کی تعلیما ت پر بھی عمل کر نا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ حضرت ابوبکر صدیقؓ نے کاشتکاروں کیلئے آسانیاں پیدا کیں اورمجرموں کو سزائیں دینے کیلئے نظام نافذ کی

مزید :

صفحہ آخر -