بھارت کا زمین سے فضاءمیں مار کرنیوالے آکاش میزائل کاتجربہ

بھارت کا زمین سے فضاءمیں مار کرنیوالے آکاش میزائل کاتجربہ
بھارت کا زمین سے فضاءمیں مار کرنیوالے آکاش میزائل کاتجربہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل آکاش کا تجربہ کرلیاہے۔ انڈین ایئر فورس کے ڈائریکٹر ایم وی کے پرشاد کے مطابق آکاش بھارتی فضائیہ کے لئے مکمل طور پر اندرون ملک تیار ہونیوالامیزائل ہے جو 27کلو میٹر دور تک ہدف کو نشانہ بن سکتا ہے، 700کلو گرام وزنی یہ میزائل 60کلو کا وار ہیڈ لے جا سکتا ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق آکاش میزائل کو موبائل لانچر اور فکسڈ لانچر کے ذریعے بھی داغا جا سکتا ہے اور اڑیسہ کے ساحلی ٹیسٹ رینچ چاندی پور میں میزائل کوآزمایا گیا۔