سابق چیئرمین پیمرا چوہدری رشید کی برطرفی چیلنج

سابق چیئرمین پیمرا چوہدری رشید کی برطرفی چیلنج
سابق چیئرمین پیمرا چوہدری رشید کی برطرفی چیلنج
کیپشن: IslamAbad High Court

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق چیئرمین پیمرا چوہدری رشید نے اپنی برطرفی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ چوہدری رشید نے ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا کہ ان کا مقدمہ عدالت میں ہونے کے باوجود انہیں برطرف کیا گیا، برطرفی غیر قانونی ہے۔اُنہوں نے کہاکہ برطرفی کے معاملے میں اُن کو سنے بغیر نوٹیفکیشن جاری کیاگیالہٰذا نوٹیفکیشن منسوخ کرتے ہوئے عہدے پر بحال کیاجائے ۔

مزید :

اسلام آباد -