لاہور میں ٹریفک حادشہ ، دو افراد جاں بحق

لاہور میں ٹریفک حادشہ ، دو افراد جاں بحق

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) صوبائی دارلحکومت کے علاقے مغل پورہ میں گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے سے دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق شالیمار لنک روڈ پر دو گاڑیاں تیز رفتاری کے باعث آپس میں ٹکرا گئیں جس کے باعث ایک گاڑی میں سوار دو افراد موقع پر ہی دم توڑ گئئے ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دوسری گاڑی میں سوار افراد کو سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

مزید :

لاہور -