مذاکرات میں ناکامی پاکستان کی ناکامی ہو گی: سراج الحق

مذاکرات میں ناکامی پاکستان کی ناکامی ہو گی: سراج الحق
مذاکرات میں ناکامی پاکستان کی ناکامی ہو گی: سراج الحق
کیپشن: Siraj ul haq copy

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات میں ناکامی پاکستان کی ناکامی ہو گی، جنگ کی بات کرنے والے کشمیر چلے جائیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سراج الحق کا کہنا تھا کہ ہم نے حکومت اور طالبان کو ایک جگہ بٹھایا ہے، مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی سازش دشمن کے ہاتھ مضبوط کرنے کے مترادف ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ کابل سے اسلام آباد تک اسلامی حکومت قائم ہو گی۔

مزید :

قومی -