تحفظ پاکستان بل حتمی نہیں، مزید ترامیم آ سکتی ہیں: سیکرٹری قانون

تحفظ پاکستان بل حتمی نہیں، مزید ترامیم آ سکتی ہیں: سیکرٹری قانون
تحفظ پاکستان بل حتمی نہیں، مزید ترامیم آ سکتی ہیں: سیکرٹری قانون

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکرٹری قانون بیرسٹر ظفراللہ نے کہا ہے کہ تحفظ پاکستان بل موجودہ صورتحال میں حتمی نہیںاور اس میں مزید ترامیم آ سکتی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکرٹری قانون کا کہنا تھا کہ تحفظ پاکستان کا قانون تین سال کیلئے ہو گا اور اس کا اطلاق پورے ملک میں نہیں بلکہ مخصوص جگہوں پر ہو گا۔

مزید :

اسلام آباد -