جیو اور جنگ گروپ کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

جیو اور جنگ گروپ کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
جیو اور جنگ گروپ کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

  

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک تحفظ پاکستان نے جیو اور جنگ گروپ کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔ ملک عدنان کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ جنگ گروپ نے قومی اداروں کی ساکھ کو پامال کیا اور بغیر کسی ثبوت کے ڈی جی آئی ایس آئی کی تصویر نشر کی گئی۔

مزید :

پشاور -