ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 400 ملین ڈالر دینے کی منظوری دے دی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 400 ملین ڈالر دینے کی منظوری دے دی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 400 ملین ڈالر دینے کی منظوری دے دی
کیپشن: Asian Development Bank

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 400 ملین ڈالر بجٹ سپورٹ کی منظوری دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 400 ملین ڈالر بجٹ سپورٹ کی منظوری ایشیائی ترقیاتی بینک کے بورڈ کے اجلاس میں دی گئی۔ یہ رقم پاکستان کو یکمشت جاری کی جائے گی جو آئندہ چند روز میں مل جائے گی۔

مزید :

بزنس -