سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کمی کے ساتھ 48,900 روپے ہو گئی

سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کمی کے ساتھ 48,900 روپے ہو گئی
سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کمی کے ساتھ 48,900 روپے ہو گئی
کیپشن: Gold

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کمی کے ساتھ 48 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور آج سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کمی کے ساتھ 48 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔

مزید :

بزنس -